Skip to main content

اردو شاعری 'تھام لو آکر ہاتھ یہ میرا' |Incredible Things Stuff

تھام لو آکر ہاتھ یہ میرا
Thaam lo ay kar hath yah mera
https://youtu.be/R2UEjJ4ZCs4
آنکھوں سے آنسو چھلک رہے ہیں
سانسوں کی آہیں بھلک رہی ہیں
بھاگ رہا ہوں سایہ کے پیچھے
روندہ رہا ہوں جذبات کو پاؤں کے نیچے
کتنے ہی خواب تھے پلکوں پے سینچے
ٹوٹے وہ بن کد کانچ کے شیشے
دن شاموں میں بدل رہے ہیں
شامیں راتوں میں ڈھل رہی ہیں
امید کا دیا جل رہا ہے
کچھ لمحے مجھے ایسے لگے
جیسے تو ہے میرے سامنے
چھونا چاہوں ہاتھوں سے تجھے
جب دیکھا ہاتھ تھے خالی
میرا وہم،میرے گمان کی بنائی ہوئی جالی
روح بھی میری سلگ رہی ہے
دل بھی میرا مچل رہا ہے
اور تجھ کو ہی پکار رہا ہے
تھام لو آکر ہاتھ یہ میرا
تھام لو آکر ہاتھ یہ میرا
شاعرہ: گوہرے نایاب

Comments

Post a Comment

Note: please give me suggestions and Your review about my Blog through the way of messages...

Popular Post