زندگی
![]() |
| Life |
دن گزرتے جا رہے ہیں
شامیں ڈھلتی جا رہی ہیں
جو سوچتے ہیں وہ ہوتا نہیں
جو ہوتا ہے وہ سوچتے نہیں
ہر کروٹ ہر پہلو بدل رہی ہے
ہر رات صبح کو یہ پیغام دے رہی ہے
کہ جب تاریخ اندھیرے ختم ہو جاتے ہے
تو سورج کی نئی کرنیں پھوٹتی ہے
اور ایک نئے دن کا آغاز ہوتا ہے
پھر زندگی کی نئی راہیں کھولتی ہے
نئے راستے اور نئے لوگ ملتے ہے
وہ دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے ہو جاتے
اور ہمیں ایک الگ ہی دنیا میں لے جاتے ہیں
اور پھر ایک نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے
شاعرہ: گوہرے نایاب

Comments
Post a Comment
Note: please give me suggestions and Your review about my Blog through the way of messages...