Skip to main content

نیو اردو شاعری میری زندگی | Incredible Things Stuff

میری زندگی

My life

زندگی کے اتنے تلخ لمحات میں

وقت کے ان کڑے حالات میں

اٹکل مچاتے ہوئے بازار میں

اپنوں کے کہر آلود الفاظ میں

شکوے شکایتوں کے انداز میں

میرے حصے میں جب بھی 

آتی ہے یہ آزمائش

میں خود کو ہار دیتی ہوں

میں خود کو مار دیتی ہوں

شاعرہ: گوہرنایاب

Comments

Post a Comment

Note: please give me suggestions and Your review about my Blog through the way of messages...

Popular Post