ایک نئی امید
![]() |
| New hope |
ہر صبح سوچتاہوں کے نئی شام ہو گئی
ہر شام سوچتا ہوں کہ نئی صبح ہو گئی
نہ وہ شام آتی ہے نہ وہ خوشیاں لاتی ہے
اور ہر صبح وہی اداسی میرے حصے میں آتی ہے
میں جب خوشیوں کی جانب بڑھنے ہی لگتا ہوں
غم اور مایوسی میرا دامن پکڑنے لگتی ہے
میں جب تھک کے بیٹھ جاتاہوں اور خود سے ہار جاتا ہوں
تو نئی امیدیں اور خواہشیں مجھے پھر جھنجھوڑ دیتی ہے
میں پھر بھٹکے ہوئے مسافر کی طرح
پھر منزل کی طرف بڑھنے لگتا ہوں
نئی راہیں تلاش کرنےلگتاہوں
اور پھر وہی سوچنے لگتا ہوں
آج نہیں تو کل نئی شام ہو گئی
خزاں کے بعد نئی بہار ہوگی
ہر صبح یہی سوچتا ہوں کے نئی شام ہو گی🔥
شاعرہ: گوہرنایاب

👌👌👌
ReplyDeletehr subah yhi sochta hu k nai subah hogi zbrdsttt
ReplyDeletewaooo nice
ReplyDeleteZaberdast،👌👌👌
ReplyDelete